📍 Shahbazpur Kalan, Dist. Sambhal, Uttar Pradesh, India📍 شہباز پور کلاں، ضلع سنبھل، اتر پردیش، انڈیا Affiliated with Darul Uloom Deoband • Est. 2009ملحقہ دارالعلوم دیوبند • سنِ قیام ۲۰۰۹ء
Home / Departments & Facilitiesہوم / تعلیمی شعبے اور سہولتیں

Educational Departments & Student Facilitiesتعلیمی شعبہ جات اور سہولیات

A balanced curriculum combining classical Quranic mastery, Tajweed, Arabic & Persian sciences, primary education, and vocational training.تجوید و قراءت، حفظِ قرآن، دینیات، عربی و فارسی، عصری پرائمری تعلیم اور ہنر مندی کا حسین امتزاج۔

📖

Shoba-e-Hifz-ul-Quranشعبۂ حفظِ قرآن

Complete memorization of the Holy Quran under the supervision of expert Huffaz and Qurra, emphasizing daily revision (Daur) and accurate Makharij.

ماہر حفاظ اور قراء کی نگرانی میں مکمل قرآنِ کریم کا حفظ، روزانہ منزل و آموختہ کی پابندی اور درست مخارج کی مشق۔

🎙️

Nazira Quran & Tajweedناظرۂ قرآن مع قواعدِ تجوید

Special focus on fluent recitation, rules of Tajweed, and melodious Quranic pronunciation from the foundational Qaida stage onward.

ناظرۂ قرآن میں درست ادائیگی اور قواعدِ تجوید کے مطابق عمدہ لب و لہجے کی تلاوت پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔

🕌

Deeniyat & Moral Upbringingشعبۂ دینیات و تربیت

Essential Islamic beliefs (Aqaid), daily Masnoon Duas, Fiqh of Salah & Taharah, Seerah, and Islamic etiquettes (Adab & Akhlaq).

بنیادی عقائد، مسنون دعائیں، طہارت و نماز کے مسائل، سیرتِ نبوی ﷺ اور اسلامی آداب و اخلاق کی عملی تربیت۔

📜

Arabic & Persian Languagesشعبۂ عربی و فارسی

Foundational grammar (Sarf & Nahw), classical Persian literature, and Arabic language proficiency preparing students for higher Islamic studies.

عربی صرف و نحو، فارسی ادب اور ابتدائی عربی درجات کی مضبوط بنیاد تاکہ طلبہ اعلیٰ دینی تعلیم کے لیے تیار ہو سکیں۔

🎒

Primary Modern Educationشعبۂ پرائمری تعلیم

Basic Hindi, English, Mathematics, and General Knowledge integrated alongside religious studies so young learners build well-rounded literacy.

دینی تعلیم کے ساتھ بنیادی ہندی، انگریزی، حساب اور معلوماتِ عامہ کی تعلیم تاکہ طلبہ عصری ضروریات سے بھی واقف رہیں۔

🛠️

Darul Iqamah, Matbakh & Darus Sanaiدارالاقامہ، مطبخ اور دارالصنائع

On-campus boarding hostel (Darul Iqamah), student dining kitchen (Matbakh), vocational skills workshop (Darus Sanai), plus regular quiz competitions and Hifz graduation ceremonies.

طلبہ کی رہائش کے لیے دارالاقامہ، کھانے کے لیے مطبخ، ہنر سیکھنے کے لیے دارالصنائع، نیز علمی مسابقے، دینی سوال و جواب کی نشستیں اور تکمیلِ حفظِ قرآن کی تقریبات۔